• نومبر 1, 2020

احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد:  احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل کا سامنا کرنے والے اپنی رقوم وصول کر سکیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آزادی کشمیر کی جدوجہد امام حسین علیہ السلام کے وژن کے مطابق ہے،شہریارآفریدی

Read Next

دوسرا ٹی ٹونٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے