• اکتوبر 31, 2020

اجلاس غیر آئینی، عدالت جائیں گے، خواجہ آصف نے سپیکر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد: لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپیکر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا اجلاس غیر آئینی ہے، عدالت جائیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہاؤس کو اتنا بے توقیر نہ کریں کہ اس کی حیثیت ختم ہو جائے، اس ایوان میں آنے کو دل نہیں کرتا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی کاروائی پھر آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کر دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکا: خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ

Read Next

بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن جیمز میٹس نے ایسا کرنے سے روک دیا: ٹرمپ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے