
اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کا مشن، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی چلے گئے۔
تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم سندھ ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی سربراہی بھی کریں گے، پارٹی ذمہ داران اور کارکنوں سے خطاب بھی وزیر اعظم کے کراچی دورے کا حصہ ہوگا۔
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live youtube today