• مئی 26, 2022

اب وفاقی وزرا انتخابی مہم چلا سکیں گے، کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔ کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے جاری کر دہ نئے آرڈیننس کے مطابق وفاقی وزرا اور پارلیمنٹیرینز انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے کوڈ آف کنڈکٹ پر تحفظات تھے۔

Read Previous

Headlines | 19 February 2022 | A1 TV

Read Next

حدیقہ کیانی’دوبارہ’کی مقبولیت کے بعدکس بات کی خواہشمند؟

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔