• اکتوبر 16, 2021

ابوظہبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ابوظہبی میں پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا۔

کوروناوائرس کے باعث پی ایس ایل کے میچز کراچی سے یو اے ای میں منتقل کئے گئے ہیں، ایونٹ یکم جون سے ابوظہبی میں شروع ہونا تھا لیکن کھلاڑیوں اور براڈکاسٹرز کے بروقت نہ پہنچنے کے باعث میچز التواء کا شکار ہیں،

27مئی کو کراچی اور لاہور سے دو خصوصی پروازوں میں کھلاڑیوں اور آفیشلز روانہ ہوئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برائلر میں نیا وائرس، روزانہ 3 ہزار مرغیاں مرنے لگیں

Read Next

خاتون اوّل بشریٰ عمران نے شیخ ابو الحسن شاذلی لائبریری کا افتتاح کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے