• اکتوبر 26, 2020

آنے والی نسلوں کو تحفظ فراہم کرنے پر پاک فوج کے شکر گزار ہیں: مہوش حیات

لاہور: پاکستان کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے مادرِ وطن کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذارنہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

مہوش حیات نے لکھا کہ میں ان تمام شہدا کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر روزانہ موت کا سامنا کرتے ہیں تاکہ ہم ہر رات سکون کی نیند سو سکیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ آنے والی نسلوں کو تحفظ فراہم کرنے پر بھی ہم سب آپ (افواج) کے شکر گزار ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

محمد حفیظ کا کرکٹ بورڈ سے کنٹریکٹ نہ لینے کا فیصلہ

Read Next

سکول کھلنے کی بعد ایک اور والدین کیلئے ایک اور بڑی خبر!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے