• جون 22, 2021

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور:  لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔

لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر سماعت کی۔ نیب حکام نے بتایا کہ خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات ابھی جاری ہیں جس کے بعد ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ عدالت نے نیب کو لیگی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکار عمران عباس سکون کی تلاش میں نکل پڑے

Read Next

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے گئے اقدامات پر نظرثانی کرنا ہوگی: شاہ محمود

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے