• اپریل 16, 2021

آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے پرانے بدلے چکا رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد:شہباز گل نے کہا ہے کہ آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے پرانے بدلے چکا رہے ہیں، مریم کی موجودگی میں ‘شیر کا شکاری زرداری’ کے نعرے واضح ثبوت ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جلسوں میں نواز شریف کو بولنے کی اجازت نہیں جبکہ مریم صفدر باقاعدہ زرداری کی سیاسی کنیز بن کر رہ گئی، سٹیج پر بٹھا کر مریم صفدر کو ن لیگ دور میں ایکسپورٹ کم کرنے کے طعنے بھی دے دیئے، عمران خان کی ایک دہائی قبل کی گئی پیش گوئی حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس: جعلی اکاؤنٹس کیسز کا گیارہواں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

Read Next

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ،373 ہدف کے تعاقب میں قومی بلے بازوں نے 71 رنز بنا لئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے