• اپریل 18, 2021

آصف زرداری اور دیگر کیخلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

آصف زرداری اور دیگر کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل کے میگامنی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی گئی

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل کے میگامنی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی،آصف زرداری ،فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان اوران کے وکلا پیش نہ ہوئے ،جج احتساب عدالت نے استفسار کیاکہ ملزمان کہاں ہیں ؟کیا راستے بند ہیں ؟ ، نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ کچھ راستے بند ہیں تھوڑاانتظار کرلیاجائے ،احتساب عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور: سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

Read Next

مریم کو نیب کا بلاوا آگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے