• نومبر 25, 2020

آسٹریا: یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ واقعے میں حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک، 15 زخمی

ویانا:  آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

آسٹریا کے چانسلر نے حملے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے حملہ آور کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے، ویانا کے میئر کے مطابق ایک شہری کی ہلاکت فائرنگ کے مقام کے قریب ہوئی اور ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں ہلاک ہو گئیں۔ زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی میں‌ آج انتخابی دنگل، ٹرمپ اور جوبائیڈن نےسر دھڑ کی بازی لگا دی

Read Next

تیسرا ون ڈے، پاکستان کو زمبابوے کے خلاف جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف درکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے