• نومبر 27, 2020

آزاد کشمیر کے عوام مہنگائی سے پریشان، افسران صرف نرخنامے جاری کرنے تک محدود

مظفرآباد:  آزادکشمیر میں مہنگائی کے طوفان سے خریدار پریشان ہیں تو پرائس کنٹرول کمیٹیاں بڑھتی قیمتوں اور خود ساختہ مہنگائی سے انجان دفاتر میں بیٹھے بس نرخنامے جاری کرنے تک ہی محدود ہیں۔

جاری کردہ ریٹ لسٹوں کے برخلاف ٹماٹر 200 سے 210، آلو اور پیاز 90 روپے سے 100 روپے کلو جبکہ کڑم پالک 50 روپے گڈی فروخت کی جارہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا: گندم کی ضرورت 42 لاکھ میٹرک ٹن، پیداوار 4 لاکھ میٹرک ٹن رہ گئی

Read Next

کیرئیر کے آغاز میں گینگسٹرز کی کالز آتی تھیں،شاہ رخ خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے