• جولائی 30, 2021

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر علی امین کو آزاد کشمیر سے نکلنے کا حکم

مظفر آباد:  آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکلنے کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری آزاد کشمیر کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے مختلف انتخابی جلسوں میں تقاریر کے دوران نا شائستہ کلمات ادا کئے۔ متعدد مقامات اور انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران اربوں روپے کے پیکجز کا اعلان کیا جو انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپرکوہستان بس حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں: شیخ رشید

Read Next

‘یہ 2018 ہے نہ پہلے والی نون لیگ، اب ووٹ چوری ہوا تو کشمیری نہیں چھوڑیں گے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے