• اکتوبر 26, 2021

آرٹسٹ سپورٹ فنڈ، درخواستوں کی سکرونٹی کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور: ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا اعجازاحمد منہاس نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کی موصول ہونے والی درخواستوں کی سکرونٹی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔

رپورٹ کے مطابق سکرونٹی کمیٹی میں حامد علی خان،سید نور،جاوید اقبال،غلا م مصطفی،مجاہد عباس،جواد وسیم،عرفان خان اور ذوالفقار علی زلفی شامل ہیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اعجاز احمد منہاس نے کہا کہ آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کو فنون لطیفہ کے وابستہ تجربہ کار فنکاروں،گلوکاروں،آرٹسٹوں کی خدمات حاصل ہیں۔
تمام ممبران موصول ہونے والی درخواستوں کو بخوبی دیکھ رہے ہیں،منتخب ہونے والے آرٹسٹوں کو امداد کے اہل قرار دیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

منیب بٹ نے پسند کی شادی کے تین نقصانات بتا دئیے

Read Next

اداکارہ منشا پاشا علیل ہو گئیں، صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے