• اگست 15, 2022

آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلی ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو “کنگ عبدالعزیزمیڈل آف ایکسیلینٹ کلاس” سے نواز دیا گیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ نے آرمی چیف سے جدہ میں ملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات، خاص طور پر عسکری شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز، نائب وزیر دفاع سمیت سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی اور دونوں اطراف کے کئی سینئر حکام نے شرکت کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سیاستدان اپنی دولت میں سے 5 فیصد ملک کیلئے عطیہ کریں: علی ظفر

Read Next

سندھ میں خواتین کیساتھ زیادتی کے واقعات، رواں سال مئی تک 62 خواتین نشانہ بنیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔