• جنوری 20, 2021

‘آج کا جلسہ فیصلہ کن گھڑی، پی ڈی ایم نااہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی’

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمانوں پر خوف طاری ہو گیا، آج کا جلسہ فیصلہ کن گھڑی ہے، پی ڈی ایم نااہل حکومت کوگھربھیج کردم لے گی۔

انہوں نے کہا کہ کل رات مختلف مقامات پرہمارے کنٹینرزروکےگئےجس کی وجہ سےکنٹینرتاخیرسےپہنچے، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، آج لاہورکا جلسہ فیصلہ کن گھڑی ہوگی۔ مریم اورنگزیب نے عوام سے درخواست کی کہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں اور جلسے میں ماسک پہن کر شرکت کریں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے ملیرایکسپریس وے کی تعمیر کا فیصلہ

Read Next

قبائلی اضلاع میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے قدرتی حسن ماند پڑ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے