• جولائی 28, 2021

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فیصلہ کن مقابلہ کل سے شروع ہو گا، سرفہرست بھارت اور نمبر ٹو نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

بابائے کرکٹ انگلینڈ کے دیس ٹیسٹ کرکٹ کا بڑا میلہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کل سجے گا، دو سال سے جاری چیمپئن شپ کی ٹاپ ٹو ٹیموں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا۔

دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، کپتان ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کے دعووں نے ایونٹ کو اعصاب شکن بنا دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج زلمی، کنگز کا قلندرز سے جوڑ پڑے گا

Read Next

کورونا وائرس سے مزید 39 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1043 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے