
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس سینئر افسران کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے۔ زخمی نوجوان کی عیادت کی اور اہلخانہ سے ملے۔
چاروں اہلکاروں کو معطل کرکے پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔SSP آپریشنز اہلخانہ کی موجودگی میں معاملے کی تحقیقات کریں گے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس