• اپریل 16, 2021

آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد: ( ) آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کر دیا گیا، محکمے کی جانب سے ان کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قاضی جمیل الرحمان کو عامر ذوالفقار کی جگہ نیا آئی جی تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل قاضی جمیل الرحمان خیبرپختونخوا میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مچھ واقعہ: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ جانے کا اعلان کر دیا

Read Next

نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے: فضل الرحمان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے