• اکتوبر 19, 2021

آئندہ 24 گھنٹے ملک بھر میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں بارش کا امکان نہیں۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چین میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمین بوس

Read Next

11 اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولے جا رہے ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے